'شہریت قانون واپس لینے تک احتجاج جاری رہے گا'
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی جامع مسجد کے باہر جمعے کو لوگ جمع ہوئے اور شہریت قانون کے خلاف مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر کسی ناخوش گوار صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھی۔ تاہم مظاہرین تقاریر اور احتجاج کے بعد پر امن طریقے سے منتشر ہو گئے۔