ورچوئل ریئلِٹی کے ذریعے ڈیمینشیا کے علاج کی کوشش
Your browser doesn’t support HTML5
آج کل بہت سے لوگ اپنے والدین میں یاداشت کی کمی اور اس کے ساتھ پیدا ہونے والے ڈیمینشیا یا نسیان کے آثار دیکھ رہے ہیں۔ امریکہ میں یونیورسٹی آف سدرن کیلی فورنیا کی 'وی آر لیب' میں ورچوئل ریئلِٹی کے ذریعے اس بیماری کو روکنے کی کوشش کی جارہی ہے۔