اسلام آباد پر ڈینگی کا حملہ اور حکومتی اقدامات
Your browser doesn’t support HTML5
مختلف ذرائع سے حاصل ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد ملک کے دوسرے بڑے شہروں کی نسبت زیادہ ہے۔ اسلام آباد میں اسپتال اس بیماری کے بڑھتے مریضوں سے کیسے نمٹ رہے ہیں اور حکومت کا اس معاملے پر کیا کہنا ہے؟ دیکھئے گیتی آرا انیس کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔