پاکستان: سیلاب کے بعد ڈینگی کے کیسز میں تیزی سے اضافہ
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ڈینگی کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ حکام روک تھام کے لیے اقدامات کا دعویٰ کرتے ہیں لیکن اسے وبا قرار نہیں دے رہے اور کرونا مریضوں کے لیے اسپتالوں کے وارڈز اب ڈینگی کے مریضوں کے لیے مختص کر دیے گئے ہیں۔ دیکھیے گیتی آرا انیس کی رپورٹ