کیا کرونا کے دوران ڈینگی کا پھیلاؤ پاکستان کے نظامِ صحت پر دباؤ بڑھا سکتا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں ڈینگی وائرس نے ایک بار پھر شہریوں کو پریشان کر رکھا ہے۔ اب تک ہزاروں افراد اس سے متاثر ہو چکے ہیں۔ یہ سب ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب نظامِ صحت کرونا وائرس سے نبرد آزما ہے۔ ڈینگی کا پھیلاؤ اسپتالوں پر کتنا بوجھ ڈال رہا ہے؟ جانتے ہیں اس ہفتے کے 'لائف-360' میں عاصم علی رانا کی رپورٹ میں۔