بھارت کی آبادی دنیا میں سب سے زیادہ، ملکی ترقی میں اس آبادی کا کیا کردار ہو گا؟

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت آبادی کے لحاظ سے آج دنیا کا سب سے بڑا ملک بن چکا ہے، اس کی آبادی کو کس طرح قومی ترقی میں کردار ادا کرنے کے لیے تیار کیا جاسکتا ہے اور اس سلسلے میں چیلنجز کیا ہیں؟ دیکھیے وائس آف امریکہ کی اس رپورٹ میں