’لاپتا افراد کے لواحقین کی مالی مدد حکومت کی ذمہ داری ہے‘

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں لاپتا افراد کے بارے میں جانتے ہیں دیپ سعیدہ سے جو انسانی حقوق کی کارکن ہیں اور لاہور میں انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ سیکیولر اسٹڈیز سے منسلک ہیں۔