صرف خواجہ سرا ہی ٹرانسجینڈر نہیں
Your browser doesn’t support HTML5
'کوئی بھی شخص اپنی جنس کے حوالے سے اپنی صنف کی ہم آہنگی کے لیے کوئی بھی اقدامات اٹھاتا ہے تو ٹرانسجینڈر کہلاتا ہے اور ان کا مسٔلہ صنفی شناخت کا مسٔلہ ہے۔' یہ کہنا ہے ٹرانسجینڈر ایجوکیشنسٹ ثناء یاسر کا۔ ندا سمیر سے ان کی گفتگو کی تفصیل جانیے اس وڈیو میں۔