عمران خان کی طبیعت ٹھیک ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان
Your browser doesn’t support HTML5
عمران خان کے معالج ڈاکٹر فیصل سلطان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ عمران خان کی حالت اب بہتر ہے اور ان کا علاج جاری ہے۔ اس سے پہلے وزیر آباد میں لانگ مارچ کے دوران ان کے کنٹینر پر فائرنگ میں زخمی ہونے کے بعد عمران خان کو فوری طور پر شوکت خانم ہسپتال پہنچایا گیا تھا۔