میل ان بیلٹ: گھر بیٹھے ووٹ ڈالیے
Your browser doesn’t support HTML5
الیکشن کے دن اگر آپ شہر میں نہیں، یا کسی اور وجہ سے پولنگ اسٹیشن نہیں جا سکتے تو امریکی قانون کے مطابق ڈاک سے ووٹ ڈالنے کے لیےووٹنگ کے دن سے پہلے آپ کا بیلٹ پیپر آپ کو آپ کے پتے پر ارسال کر دیا جائے گا، ووٹنگ بذریعہ ڈاک کا یہ طریقہ کیا ہے اور کیسے شروع ہوا، جانیے اس ویڈیو میں۔