خیبر ضلع میں امن ریلی کے منتظمین کے خلاف غداری کے مقدمات

Your browser doesn’t support HTML5

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے میں بدامنی اور دہشت گردی کے خلاف امن ریلی کرنے والوں پر غداری کے مقدمات درج کئے گئے ہیں، تفصیلات وی او اے کی ڈیوا سروس کی اس رپورٹ میں