آن لائن پلیٹ فارمز پر ہراساں ہونے سے کیسے بچا جائے؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں سوشل میڈیا پر بالخصوص خواتین کے ساتھ بد زبانی، بلیک میلنگ اور ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ برس 3000 سے زائد ایسے کیسز رپورٹ ہوئے۔ سوشل میڈیا صارفین کے ڈیجیٹل حقوق کیا ہیں اور اگر کوئی اس مشکل میں پھنس جائے تو وہ کیا کرے؟ جانیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔