مذہبی آزادیوں پر پاکستان کو خاص تشویش والے ملکوں کی فہرست میں شامل رکھا جائے، امریکی کمیشن
Your browser doesn’t support HTML5
سولہ اگست کو فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ میں ہونے والے حملے حالیہ برسوں میں پاکستانی مسیحیوں کے خلاف سب سے شدید نوعیت کے تھے اور یہ ایسے وقت ہوئے جب پاکستان کی حکومت کی جانب سے ملک میں توہین رسالت کے موجودہ قانون کو مضبوط بنانے کی کوششیں بھی کی جا رہی ہیں