ژوب کینٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، تازہ ترین صورت حال کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان کے شہر ژوب میں فوجی چھاونیوں پر حملے کے بعد جمعرات کو علاقے میں فوج نے سرچ آپریشن کیا اور مقامی تعلیمی ادارے بند رہے۔ فوجی چھاونی پر حملے کے بعد کی تازہ ترین صورتحال بتا رہے ہیں مرتضی زہری