بالی وڈ لیجنڈ دلیپ کمار چل بسے

Your browser doesn’t support HTML5

کئی دہائیوں تک بھارت کی فلمی دنیا پر راج کرنے والے 'ٹریجیڈی کنگ' دلیپ کمار اپنے مداحوں کو سوگوار چھوڑ کر دنیا سے رخصت ہو گئے۔ پشاور میں پیدا ہونے والے یوسف خان عرف دلیپ کمار کی تدفین ممبئی میں کردی گئی ہے۔ دلیپ کمار کی زندگی اور کریئر کے بارے میں مزید جانیے اس ویڈیو میں۔