سیلاب کے باعث ملیریا جیسی بیماریوں کا مقابلہ کرنا مشکل ہورہا ہے، ڈائریکٹر گلوبل فنڈ
Your browser doesn’t support HTML5
کیا ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات ملیریا کی بیماری پر پڑرہے ہیں۔؟ ملیریا اور دوسری بیماریوں کی روک تھام کے عالمی ادارے گلوبل فنڈ کے ڈائریکٹر پیٹر سینڈز کہتے ہیں کہ سیلاب جیسی قدرتی آفات کے باعث ملیریا کا مقابلہ کرنا مشکل ہورہا ہے۔