’شکر ہے جنگ ختم ہو گئی ہے‘: مہاجرین کی شام واپسی جاری
Your browser doesn’t support HTML5
شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد ترکیہ میں موجود مہاجرین بڑی تعداد میں واپس آ رہے ہیں۔ اکثر افراد ایک بہتر مستقبل کی امید کر رہے ہیں۔ کئی مہاجرین کو اپنے لاپتا یا قید خانوں میں موجود عزیزوں کی بھی تلاش ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔