باجوڑ کے سیاحتی مقامات لوگوں کی نظروں سے اوجھل کیوں؟
Your browser doesn’t support HTML5
خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں خوب صورت پہاڑ، سرسبز وادیاں اور بہتے جھرنے اپنے قدرتی حسن کی وجہ سے سیاحت کا مرکز بن سکتے ہیں۔ مگر دہشت گردی اور حکومتی عدم توجہی کے باعث یہ مقامات لوگوں کی نظروں سے اوجھل ہیں۔ باجوڑ کے کچھ خوب صورت مقامات دیکھیے عمر فاروق کی رپورٹ میں۔