چِکی: دیوالی کی روایتی مٹھائی

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ہندو برادری دیوالی کا تہوار جوش و خروش سے منا رہی ہے۔ اس تہوار میں جہاں گھروں کو روشنیوں سے سجایا جاتا ہے وہیں کچھ خاص پکوان بھی تیار کیے جاتے ہیں۔ تہوار کی مناسبت سے خواتین گھروں میں روایتی مٹھائی 'چِکی' تیار کرتی ہیں۔ خلیل احمد کی رپورٹ