بھارت کی آبادی چین سے بڑھنے پر کیا تبدیلیاں متوقع ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

اقوامِ متحدہ کے مطابق بھارت کی آبادی رواں برس چین سے بڑھ جائے گی اور وہ دنیا میں سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا۔ بھارت کی آبادی چین سے بڑھنے سے کیا تبدیلیاں آ سکتی ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔