کالعدم تنظیم کے امیر کی گرفتاری کیا عالمی دباؤ کا نتیجہ ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
پنجاب حکومت نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت کے نائب امیر مولانا عبد الرحمٰن مکی کو گرفتار کیا ہے۔ کیا یہ گرفتاری بھی ماضی کی طرح عارضی ثابت ہو گی؟ کیا وہ دوبارہ اپنی سرگرمیاں شروع کر سکیں گے؟ مصنف اور سیکورٹی امور کے ماہر پروفیسر حسن عباس سے گفتگو۔