سوئس لیکس: 'مغربی ممالک نے تیسری دنیا کی کرپشن سے فائدہ اٹھایا ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ نے سوئس بینک کے 18 ہزار اکاؤنٹ ہولڈرز کے کھاتوں کی تفصیلات جاری کی ہیں جن میں کل 100 ارب ڈالر رکھے گئے ہیں۔ اس فہرست میں پاکستان کے خفیہ ادارے کے ایک سابق سربراہ کا نام بھی سامنے آیا ہے۔ اس بارے میں مزید جانتے ہیں وی او اے کے عاصم علی رانا اور ماہرِ معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی سے۔