'لوگوں کی دیکھ بھال ہمارے ادارے کریں گے نہ کہ اقوام متحدہ یا یوایس ایڈ'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں سیلاب سے جس پیمانے کا نقصان ہوا کیا وہ ملکی اداروں کے درمیان بہتر کوآرڈینیشن سے کم ہوسکتا تھا؟ کیا صوبوں اور وفاقی اداروں کے درمیان وہ ہم آہنگی موجود ہے جس کی اس تباہی سے جلد اور موثر بحالی کے لیے ضرورت ہے؟ جانیے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس کے وائس چانسلر ڈاکٹر ندیم الحق سے