آن لائن کلینک: کیا بچوں کو بھی ڈپریشن ہوتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

ڈپریشن اور دیگر نفسیاتی مسائل کا شکار صرف بڑے ہی نہیں ہوتے بلکہ بچوں کو بھی ان مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے۔ بچوں میں ڈپریشن کی علامات کیا ہیں؟ والدین کو کس وقت ماہرِ نفسیات سے رجوع کرنا چاہیے؟ اور کیا نفسیاتی امراض موروثی طور پر بچوں میں منتقل ہوتے ہیں؟ جانیے ،آن لائن کلینک، میں ڈاکٹر طارق ملک سے