'پاکستان میں امیر لوگوں پر انکم ٹیکس کی شرح بڑھانی چاہیے'
Your browser doesn’t support HTML5
عالمی اداروں کی 2022 کی معاشی آؤٹ لک میں پاکستان کی معیشت کی ترقی میں بھی کمی کی پیش گوئى کی گئى ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ مہنگائى اوربجٹ خساروں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔ اس بارے میں مزید جانتے ہیں ماہر معاشیات ڈاکٹر ثاقب رضاوی سے۔