'کرونا وائرس کے خلاف امریکہ کو بہتر تیاری کی ضرورت تھی'

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا اور خاص طور پر امریکہ کرونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے تیار کیوں نہیں تھا اور کیا پاکستان میں حالات سنگین ہو سکتے ہیں؟ امریکی ریاستی سینیٹ کے رکن اور دو دفعہ اپنے شہر کے میئر رہنے والے پاکستانی امریکی ڈاکٹر سعود انور سے وائس آف امریکہ کے اسد اللہ خالد کی گفتگو۔