امریکہ: بچ جانے والی ادویات کو کیسے ٹھکانے لگایا جائے؟

Your browser doesn’t support HTML5

سیلف میڈیکیشن یا خود علاجی تو دور کی بات، امریکہ میں انتظامیہ ہر سال اہتمام کرتی ہے کہ ڈاکٹر کی طرف سے تجویز کردہ ادویات اگر بچ گئی ہیں تو شہری ان کو گھر میں رکھنے کے بجائے محفوظ انداز میں ٹھکانے لگانے میں اپنی ذمہ داری ادار کریں۔۔ نیو یارک سے آعیزہ عرفان کی رپورٹ