بین الاقوامی مسافروں کے لیے رضاکار وکیل
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں سفری پابندیوں کے نئے صدارتی حکم نامے کا انتظار ہے۔ تاہم، مسافروں کی مدد کے لیے دارالحکومت کے قریب، ڈلیس انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر رضاکار وکیل 28 جنوری کے حکم نامے کے بعد سے موجود ہیں۔ یہ اب بھی اپنا وقت دینا کیوں ضروری سمجھتے ہیں، دیکھیں اس وڈیو میں