امریکی انتخابات: ویسٹ ورجینیا کے ووٹرز کیا سوچتے ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سیکے قریب واقع دیہی ریاست ویسٹ ورجینیا بیسویں صدی کے زیادہ تر برسوں میں ڈیموکریٹس کا مضبوط گڑھ رہی ہے۔ لیکن اب یہاں ری پبلکنز کا طوطی بولتا ہے۔ اس ریاست میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 2016 اور 2020 میں غیر معمولی کامیابیاں ملی تھیں۔ وی او اے کی کیتھرین جپسن نے ویسٹ ورجینیا کے برکلے اسپرنگز میں جا کر دیکھا ہے کہ وہاں 2024 کا الیکشن سیزن کیسا چل رہا ہے۔
#SCAE24