دنیا بھر میں 'ارتھ آور'
Lightning flashes through the sky over the A9 highway near Allershausen, southern Germany.
گلوبل وارمنگ کے باعث زمین کے ماحول کو منفی اثرات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
جنوبی جرمنی میں اے 9 ہائی وے پر آسمانی بجلی چمکنے کا نظارہ
دنیا بھرمیں ماحولیاتی تبدیلی اور بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے سبب ماحول پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔
کینیڈا کے شہر اونٹاریو میں طالب علموں نے آرتھ آور منایا۔
ماحول پر پڑنے والے مضر اثرات کے بارے میں عوام میں آگاہی پیدا کی گئی۔
آسٹریلیا کے شہرسڈنی میں ماحولیاتی عوامل سے آگاہی کے لیے ایک تحریک کا آغازکیا گیا تھا۔
عالمی سطح پر 2009ء سے ارتھ آور کا آغاز کیا گیا۔
ارتھ آور منانے کا مقصد زمین کو ماحولیاتی آلودگی سے تحفظ فراہم کرنا ہے۔
ایک گھنٹا غیر ضروری بتیاں بند کر کے ماحول دوستی کا شعور اجاگر کیا گیا۔