ایبولا کے خلاف کوششوں کو تیز کرنے پر زور

سمنتھا پاور نے اپنے ٹوئیڑ پیغام میں کہا کہ ایبولا کو روکنے کی ضرورت ہے اور ’’بہت ہی بنیادی وسائل جانوں کو بچانے میں مدد گار ثابت ہوں گے۔‘‘

'ڈبلیو ایچ او' نے یہ خدشہ بھی ظاہر کیا ہے کہ ایبولا سے مرنے والے افراد کی درست تعداد بیان کی گئی تعداد سے گنی میں ڈیڑھ گنا، لائبیریا میں ڈھائی گنا اور سیرا لیون میں دو گنا زیادہ ہوسکتی ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق ایبولا وائرس سے متاثرہ کئی افراد اسپتالوں اور طبی مراکز تک پہنچنے سے قبل ہی یا تو دم توڑ جاتے ہیں یا ان کے رشتے دار ان کا دیسی علاج کرنے کی کوشش میں گھروں ہی پر رکھتے ہیں.

عالمی ادارہٴصحت کا کہنا ہے کہ ایبولا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین 2015ء کے وسط تک تیار کر لی جائے گی۔

'ڈبلیو ایچ او' کے مطابق دنیا کے آٹھ ملکوں میں وائرس کے اب تک 10141 تصدیق شدہ مریض سامنے آچکے ہیں۔

A Chinese People's Liberation Army soldier adjusts a hat of a member of an honor guard as they prepare a welcome ceremony for visiting Nigeria's President Muhammadu Buhari outside the Great Hall of the People in Beijing.

'ڈبلیو ایچ او' کے مطابق دنیا کے آٹھ ملکوں میں وائرس کے اب تک 10141 تصدیق شدہ مریض سامنے آچکے ہیں۔