پاکستان میں معاشی بحران: 'ہم قرضے واپس کرنے کے لیے بھی قرض لیتے ہیں'
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان اس وقت شدید معاشی بحران کا شکار ہے۔ ملک کے غیرملکی زرِمبادلہ کے ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں جب کہ مہنگائی میں ہوشربا اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت معاشی بحران سے نکلنے کے لیے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے بات چیت کر رہی ہے۔ مگر مبصرین کا خیال ہے کہ کوئی بھی ملک قرضوں پر نہیں چل سکتا۔