قبائلی اضلاع میں تعلیمی سہولیات کا کمی
Your browser doesn’t support HTML5
خیبر پختونخوا میں انضمام کے بعد قبائلی علاقوں میں انتظامی تبدیلی آنے کے بعد سے تعلیم کے لیے ضروری سہولتوں کی فراہمی کا کام جاری ہے۔ عمر فاروق بتا رہے ہیں کہ اگرچہ کئی اسکولوں کی حالت بہتر ہو رہی ہے تاہم اب بھی بہت سے اسکولوں میں بنیادی ضرورتوں کی کمی ہے۔