ملازمت حاصل کرنے کے لیے کن باتوں کا خیال رکھا جائے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں تعلیم مکمل کرنے کے بعد ملازمت کی تلاش کسی امتحان سے کم نہیں۔ مارکیٹ میں ملازمتیں کم اور امیدوار زیادہ ہیں۔ اچھی نوکری کے لیے کن باتوں کا خیال رکھا جائے؟ لاہور سے ثمن خان کی رپورٹ۔