موسمیاتی تبدیلی: 'پاکستان کو سیلاب، خشک سالی، اسموگ کے لیے تیار رہنا چاہیے'
Your browser doesn’t support HTML5
دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات نمایاں ہیں۔ پاکستان اور بھارت بھی اس سے متاثر ہیں اور دونوں ممالک اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ ماہر موسمیات کہتے ہیں کہ پاکستان کو مستقبل میں سیلاب، خشک سالی اور اسموگ جیسی قدرتی آفات کا بھی سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔