پاکستان: قبائلی اضلاع کو ضرورت کے مطابق بجلی کب ملے گی؟
Your browser doesn’t support HTML5
صوبہ خیبر پختونخوا میں ضم ہونے کے بعد قبائلی اضلاع میں اگرچہ ضروریاتِ زندگی کی فراہمی بہتر ہو رہی ہے مگر اب بھی بیشتر آبادی کو بجلی دستیاب نہیں۔ باجوڑ سے عمر فاروق بتا رہے ہیں کہ لوگ بجلی کی ضرورت کو کیسے پورا کر رہے ہیں اور اس سلسلے میں حکومت کی کوششیں کہاں تک پہنچی ہیں۔