ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشنز کیوں ضروری ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
کسی بھی طبّی ایمرجنسی کی صورت میں ایمبولینس کا تربیت یافتہ عملہ زندگی بچانے میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ لیکن پاکستان میں ان 'ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشنز' کی تعداد کم ہے۔ تربیت یافتہ عملے کی بڑھتی ضرورت پوری کرنے کے لیے لاہور میں کیا اقدامات ہو رہے ہیں؟ جانیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔