ایک دور تھا جب نانی دادی کے ہاتھ کا سوئیڑر اور ماں کے ہاتھ کی اُونی شال اکثر لوگ پہنے دکھائی دیتے تھے۔ لیکن جدید دور نے رشتوں کے پیار کا یہ احساس کہیں دور کر دیا ہے۔ لاہور کی ایک لڑکی اپنے اسٹارٹ اپ کے ذریعے اُون اور رنگ برنگے دھاگوں سے بنی جرسیاں اور کپڑے ہی نہیں بُنتی بلکہ نئے زمانے کے مٹنز، پائنچو اور جدید ڈیزائن کے پہناوے بھی بناتی ہے۔ لاہور سے ثمن خان کی ڈیجیٹل رپورٹ۔
اون سے بنے کپڑے: نانی، دادی کا فن جدید انداز میں
Your browser doesn’t support HTML5
ایک دور تھا جب نانی، دادی کے ہاتھ کے بنے سوئیٹر اور اماں کے ہاتھ کی بنی اونی شال اکثر لوگ پہنے دکھائی دیتے تھے۔ لیکن جدید دور نے رشتوں کے پیار کا یہ احساس دور کر دیا ہے۔ لاہور میں ایک خاتون اس روایتی دست کاری کو نئے انداز میں پیش کر رہی ہیں تاکہ لوگ اس فن کو بھول نہ جائیں۔ دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ۔