جبری گمشدگیاں؛ 'جتنی بھی حکومتیں آئیں متاثرین پر الزام لگاتی ہیں'
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں جبری طور پر لاپتا ہونے والوں کے لواحقین کے مطابق مسنگ پرسنز کی تعداد ہزاروں میں ہے جب کہ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 2000 سے زائد افراد اب تک لاپتا ہیں۔ پاکستان میں جبری گمشدگیوں کا معاملہ حل کرنے میں کیا رکاوٹیں ہیں؟ جانیے عاصم علی رانا کی اس رپورٹ میں۔