میلی میلی دھوپ: ماحولیاتی تبدیلیوں پر انور مسعود کی شاعری
Your browser doesn’t support HTML5
ماحولیاتی تبدیلیوں کا تذکرہ آج دنیا بھر میں ہے اور اس مسئلے پر کانفرنسیں اور سیمینار ہو رہے ہیں۔ مگر پاکستان کے معروف شاعر انور مسعود کئی برس قبل اپنی شاعری میں ماحولیاتی مسائل کو موضوع بنا چکے ہیں۔ ثمن خان آپ کی ملاقات کرا رہی ہیں انور مسعود سے۔ آئیے سنتے ہیں ان کے منفرد اشعار انہی کی زبانی۔