آزادی کے 75 سال: پاکستان میں آرٹ کا سفر

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ کی خصوصی پوڈکاسٹ سیریز، "پاکستان کے 75 سال" میں میزبان حارث خلیق سماجی، سیاسی اور معاشی پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں ایسے مہمانوں کے ساتھ جو شاہد ہیں ،گزرے وقت کے۔ اس سلسلے کی پہلی قسط میں وہ پاکستان میں آرٹ کے سفر پر بات کر رہے ہیں پروفیسر سلیمہ ہاشمی اور پروفیسر نازش عطاء اللہ سے۔