آزادی کے 75 سال: پاکستان میں صحافت آزاد یا سینسر شپ کے زیرِ اثر

Your browser doesn’t support HTML5

قائد اعظم کی پہلی تقریر سینسر کیے جانے سے لے کر آج تک آزادئ صحافت کبھی آمریت اورکبھی جمہوری حکومتوں کا نشانہ بنتی رہی ہے۔ سچ لکھنے کی پاداش میں صحافیوں نے کبھی کوڑے کھائے ،کبھی جیل کاٹی اور کوئی جان سے ہی چلا گیا۔ آزادئ صحافت پرمیزبان حارث خلیق بات کر رہے ہیں ، وجاہت مسعود اور مبشر بخاری کے ساتھ