آزادی کے 75 سال: پاکستان میں ماحولیاتی بحران

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں حالیہ سیلاب اور بارشوں نے ماحولیات کی بحث کو مزید اہم بنا دیا ہے۔ اس قسط میں حارث خلیق بات کر رہے ہیں ماحولیاتی بحران پر۔ مہمان ہیں رافع عالم جو وکیل ہیں اور ماحولیاتی بحران کے خلاف سرگرم اور سارہ حیات جو ماحولیاتی انصاف کے حصول کے لیے کام کرتی ہیں ۔