کیونکہ ایریکا خاص ہیں!
Your browser doesn’t support HTML5
باتوں سے وہ مکمل صحت مند انسان دکھائی دیتی ہیں۔ لیکن، وہیل چیئر کہتی ہے کہ وہ کچھ مختلف ہیں۔ ایریکا نیش واشنگٹن ڈی سی میں جسمانی معذوری کے شکار افراد کے لئے ’ہیلپ یور سیلف انک‘ نامی تنظیم چلا رہی ہیں اور روایتی سہاروں کے بغیر ایک خود انحصار زندگی گزار رہی ہیں۔ کیسے؟
دیکھئے تابندہ نعیم کی یہ رپورٹ۔۔