امریکہ میں مقبول ایتھوپین کھانے
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کو دنیا بھر کی ثقافتوں کا ملاپ کہا جاتا ہے کیوں کہ یہاں آ کر بسنے والے افراد اپنے ساتھ ساتھ اُس ملک کی ثقافت بھی لاتے ہیں۔ آج ہم آپ کو امریکہ میں ایتھوپین کھانوں کی مقبولیت کے بارے میں بتانے والے ہیں۔ دیکھیے سعدیہ زیب رانجھا کی یہ رپورٹ۔