وقت کے ساتھ عید منانے کے بدلتے انداز
Your browser doesn’t support HTML5
وقت کے ساتھ ساتھ تہوار منانے کے طور طریقے بھی تبدیل ہو گئے ہیں۔ عید پر ایک دوسرے کو مبارک باد دینے کے لیے پہلے عید کارڈز وغیرہ دیے جاتے تھے مگر اب اس کی جگہ واٹس ایپ میسج یا فون کال نے لے لی ہے۔ ماضی کی عید اور اب کی عید میں کیا تبدیلیاں آگئی ہیں؟ جانیے ارحم خان کی اس رپورٹ میں۔