دنیا حکومتوں کو نہیں ریاستوں کو تسلیم کرتی ہے: زلمے خلیل زاد
Your browser doesn’t support HTML5
افغان امن معاہدے کے مرکزی کردار سابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کہتے ہیں کہ اشرف غنی نے امن عمل میں طویل عرصے تک تعاون نہیں کیا۔ اگر دوحہ معاہدے پر مکمل عمل درآمد ہوتا تو آج صورتِ حال مختلف ہوتی۔ دیکھیے زلمے خلیل زاد کا وائس آف امریکہ کی نمائندہ مونا کاظم شاہ کو دیا گیا خصوصی انٹرویو۔