کراچی میں تاریخی پس منظر رکھنے والے فرنیچر کی منفرد نمائش
عام لوگوں کی جانب سے فرنیچر کو نوادرات سے کم قرار نہیں دیا جارہا ۔
چونکہ یہ ۔۔عام فرنیچر سے ہٹ کر ہے اس لئے ہر پیس سے کوئی نہ کوئی کہانی جڑی محسوس ہوتی ہے۔
نمائش میں مختلف ادوار کی ڈیزائن کردہ کرسیاں، درازیں، ڈیسک ، کیبنٹ، ٹیبل،سائیڈ بورڈز، صوفے، سیٹیں اور دیگراشیا شامل ہیں ۔
نیچر کا پس منظر بیسوی اور اکیسویں صدی سے جڑاہے ۔
نمائش دیکھ کر لوگ کچھ لمحوں کے لئے بے خود سے ہوجاتے ہیں۔
تاریخی فرنیچر کی نمائش میں پیش کی جانے والی اشیااپنے وقتوں کا اثاثہ ہیں
فرنیچر کا ہرایک پیس اپنی جگہ منفرد اور آرٹ کا شاہکار ہے