'فیس بک ترقی پذیر ممالک میں نفرت پھیلانے والوں کے لیے ایک مفت سہولت ہے'
Your browser doesn’t support HTML5
سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کی ساکھ کو اپنی اندرونی پالیسیوں سے متعلق انکشافات کی وجہ سے خاصا نقصان پہنچا ہے۔ ادارے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ فیس بک کے غلط استعمال کو روکنے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ فیس بک کے استعمال سے متعلق ماہرین کیا رائے رکھتے ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔