پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ؛ 'ٹکراؤ ہوا تو فوج کو مداخلت کا موقع مل سکتا ہے'
Your browser doesn’t support HTML5
حکومتِ پاکستان نے تحریکِ انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کو تجزیہ کار کیسے دیکھ رہے ہیں اور کیا حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان بڑھتی کشیدگی سے غیر جمہوری طاقتوں کی راہ ہموار ہو سکتی ہے؟ جانیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔